مداخلت کو روکنے کے لے خلیجی ممالک کا وزارتی اجلاس - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: جمعہ, 28 اپریل, 2017
0

مداخلت کو روکنے کے لے خلیجی ممالک کا وزارتی اجلاس

1

کل شہزادہ محمد ابن نائف ایک اجلاس کو خطاب کرتے ہوئے

ریاض: عبد الہادی حبتور

        کل ریاض میں خلیج تعاون کونسل کے داخلی، خارجی اور دفاعی امور کے وزراء نے اپنے اجلاس کے دوران "جی سی سی” ممالک کے داخلی امور میں خارجی مداخلت کو روکنے کے لیے باہمی رابطہ اور تعلق پر زور دیا ہے۔ اسی طرح انہوں نے قومی وحدت کو نقصان پہنچانے اور فرقہ واریت پر مبنی آواز بلند کرنے کے خلاف کاراوائی کے سلسلہ میں بھی کہا ہے لیکن ان وزراء نے "جی سی سی” ممالک کے درمیان تعلقات کو مضبوط کرنے اور آپس میں تعاون کرنے کی بھی بات کی ہے جس کے ذریعہ ان ممالک کے درمیان امن وسلامتی میں مزید اضافہ ہوگا اور اقتصادی تعاون بھی کافی مضبوط ہوگا۔

جمعہ 2 شعبان 1438ہجری –  28 اپریل  2017ء شمارہ نمبر {14031}

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>