ازہر میں فادر کا بیان: دین کے نام پر تشدد نہیں - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: ہفتہ, 29 اپریل, 2017
0

ازہر میں فادر کا بیان: دین کے نام پر تشدد نہیں

3

کل السیسی فادر فاتیکان کا استقبال کرتے ہوئے۔۔۔۔۔۔ شیخ الازہر اور فادر گلا ملتے ہوئے

قاہرہ: ولید عبد الرحمن

        کل فادر فرنسیس نے مصر کی اپنی پہلی زیارت میں تمام دینی رہنماؤں کو دینی دہشت پسندی کو ختم کرنے اور کراہت وناپسندیدگی پر ابھارنے والی وحشیت وبربریت کا مقابلہ کرنے کی دعوت دی ہے۔ انہوں نے ازہر کی عالمی امن کانفرنس کے اختتامی جلسہ کے دوران اپنی بات پیش کرتے ہوئے مزید کہا ہے کہ ہم دین کے نام پر ہر قسم کی شدت پسندی کی تردید بار بار کریں گے اور انہوں نے اخیر میں اپنی مصر کی زیارت کے سلسلہ میں کہا کہ یہ زیارت وحدت اور اخوت کی ہے۔

        صدر عبد الفتاح سیسی نے صدارتی محل میں فادر کا استقبال کیا اور ان کے استقبال میں سرکاری تقریب کا بھی اہتمام کیا اور اس مناسب سے سیسی نے کہا کہ مصر کی سرزمین پر فادر فاتیکان کا استقبال پوری دنیا کے لیے قومی وحدت اور اس کی مضبوطی کا اعلان ہے اور ہماری یہ وحدت ہی ان لوگوں کے خلاف بنیادی دفاعی پوزیشن ہے جو ہمارے ملک کے خلاف برا چاہتے ہیں۔

ہفتہ 3 شعبان 1438ہجری –  29 اپریل  2017ء شمارہ نمبر {14032}

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>