"حماس" کا نئی دستاویز کا اعلان: 1967 کی سرحد کے مطابق ریاست کا قیام - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق الاوسط
کو: منگل, 2 مئی, 2017
0

"حماس” کا نئی دستاویز کا اعلان: 1967 کی سرحد کے مطابق ریاست کا قیام

oljkjjhjhjbnfgbnjhbturtuerieruuerghghg

 

رام الله: كفاح زبوندوحہ: "الشرق الاوسط”

      کل تحریک "حماس” نے اپنی نئی سیاسی پالیسی کی دستاویز کا باقاعدہ اعلان کیا، جس میں جون 1967 کی سرحد کے مطابق فلسطینی ریاست کے قیام اور اسرائیل کے قیام کو مذہبی تنازعہ نہیں بلکہ سیاسی تنازعہ قرار دیتے ہوئے مسترد کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔ اس کے علاوہ "اخوان المسلمین” جماعت کے ہر قسم کے ذکر سے اپنے آپ کو بری قرار دیا ہے، جو کہ عملی طور پر اس سے قطع تعلقی کو ظاہر کرتا ہے۔

      کل شام دوحہ میں منعقدہ ایک پریس کانفرنس کے دوران تحریک "حماس” کے سیاسی بیورو کے سربراہ خالد مشعل نے دستاویز کا اعلان کیا، اس دوران غزہ سے "ویڈیو کانفرنس” کے ذریعے تحریک کے تمام رہنما اس میں شریک تھے۔

منگل 6 شعبان 1438 ہجری­ 02 مئی 2017ء  شمارہ: (14035)
شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>