ماسکو کے "پرامن علاقوں" کا "آستانہ" پر غلبہ - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
به قلم:
کو: بدھ, 3 مئی, 2017
0

ماسکو کے "پرامن علاقوں” کا "آستانہ” پر غلبہ

1493743980054922200

کل مشرقی الغوطہ میں شامی حکومت کے فضائی حملے سے متاثرہ ایک چھوٹی بچی (غیتی)

 

بيروت: كارولين عاكوم – بولا اسطيح  ،  ماسکو: طہ عبد الواحد

      آج شامی بحران کے حوالے سے "آستانہ4” مذاکرات شروع ہو رہے ہیں اور امید ہے کہ ان مذاکرات میں روس کی طرف سے "پرامن علاقوں” کے نام سے تجویز کردہ منصوبے کا غالبہ رہے گا۔

      ذرائع نے مذاکرات کے چوتھے راؤنڈ کے بارے میں "الشرق الاوسط” کو بتایا کہ ضامن ممالک؛ 18 اور 19 اپریل کو طہران میں مذاکرات کے دواران، ماہرین کی طرف سے مرتب کردہ دستاویز کو شامی جماعتوں کے سامنے پیش کریں گے۔ یہ دستاویز شام میں جنگ بندی کو قائم کرنے اور کشیدگی کو کم کرنے کے علاوہ متصادم جماعتوں کے درمیان قیدیوں کے تبادلے سے متعلق ہے۔

بدھ 7 شعبان 1438 ہجری­ 03 مئی 2017ء  شمارہ: (14036)
شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>