القدس، اسرائیل کا مقبوضہ علاقہ ہے نہ کہ حکومتی : "یونیسکو" - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: بدھ, 3 مئی, 2017
0

القدس، اسرائیل کا مقبوضہ علاقہ ہے نہ کہ حکومتی : "یونیسکو”

hamas-03-05-2017_0

"حماس”، "الجہاد” اور "تحریک آزادی” کے حمایتی مظاہرے کے دوران نعرے بلند کر رہے ہیں کہ "عباس ہمارے نمائندہ نہیں” (ا.ف.ب)

 

رام الله: كفاح زبون

      کل فلسطین کی خوشی اور اسرائیل کے غصے کے دوران اقوام متحدہ کی تعلیمی، سائنسی اور ثقافتی تنظیم (یونیسکو) کی ایگزیکٹو کونسل نے اپنی قرار داد میں کہا ہے کہ القدس مقبوضہ شہر ہے۔

      کل یونیسکو میں یورپی ممالک کی حمایت یافتہ فلسطینی قرار داد پر حق رائے دہی استعمال کرتے ہوئے اجلاس میں شریک ممالک کی اکثریت نے اس حق میں ووٹ دیئے کہ پرانا القدس کا علاقہ خالص فلسطینی ہے، تینوں مذاہب میں اس کی اہمیت کے پیش نظر اس پر اسرائیل کی خود مختاری نہیں ہے۔ اسی طرح قرارداد کے مسودے میں اس بات پر بھی زور دیا گیا ہے کہ الخلیل شہر میں قبریں، حضرت ابراہیم (علیہ السلام) کا حرم اور بیت لحم میں راحیل (علیہ السلام) کی قبر یہ سب اسلامی قبریں اور علاقے ہیں۔

بدھ 7 شعبان 1438 ہجری­ 03 مئی 2017ء  شمارہ: (14036)
الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>