ٹرمپ امن وسلامتی کے قیام کے سلسلہ میں اپنے موقف کے پابند - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: جمعرات, 4 مئی, 2017
0

ٹرمپ امن وسلامتی کے قیام کے سلسلہ میں اپنے موقف کے پابند

1

ٹرمپ عباس سے وائٹ ہاؤس میں مصافحہ کرتے ہوئے

واشنگٹن: ہبہ قدسی

        کل امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں فلسطینی صدر محمود عباس کے ساتھ ملاقات کے دوران اس بات کی تاکید کی ہے کہ وہ فلسطین اور اسرائیل کی عوام کے درمیان امن وسلامتی کے قیام کے سلسلہ میں اپنے موقف کے پابند رہیں گے۔ ٹرمپ نے اجلاس کے بعد پرزور انداز میں کہا کہ وہ براہراست مذاکرات کے ذریعہ دونوں طرفین کے درمیان ایک تاریخی معاہدہ تک پہنچنے کے لیے توسط کا کردار ادا کرنے کے لئے پرعزم ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہم اسرائیل اور فلسطینیوں کے درمیان امن وسلامتی چاہتے ہیں اور ہم ایسا کر کے رہیں گے۔ انہوں نے اپنے عزم وارادہ کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطین اور اسرائیل کی عوام ان معاہدوں سے فائدہ اٹھائے گی جو معاہدہ عباس نے 1993ء میں کیا ہے۔ ٹرمپ نے اس بات کی بھی تاکید کی ہے کہ ان کا ملک اقتصادی حالات کو عمدہ بنانے اور کام کے مواقع پیدا کرنے کے سلسلہ میں فلسطینیوں کی مدد کرے گا اور انہوں نے اس بات کی طرف بھی اشارہ کیا کہ علاقہ میں امن وسلامتی کے قیام کے بعد داعش اور اس جیسی دوسری دہشت گرد تنظیموں کی شکشت بہت جلد ہو گی۔

جمعرات 8  شعبان 1438ہجری –  4 مئی  2017ء شمارہ نمبر {14037}

 

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>