موصل میں عراقی فوج کی طرف سے ایک نئے محاذ کا آغاز - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: جمعہ, 5 مئی, 2017
0

موصل میں عراقی فوج کی طرف سے ایک نئے محاذ کا آغاز

1

ایک عراقی فوجی موصل کے مغربی شمال میں جنگ شروع ہونے کے بعد مشیرفہ علاقے سے آنے والے فروا کے پناہ گزینوں کے اوراق چیک کرتا ہوا

موصل: دلشاد عبد اللہ

        عراقی فورسز نے تنظیم داعش سے موصل شہر کو مکمل طور پر آزاد کرانے کے لیے کی جانے والی جنگوں میں ایک نئے محاذ کا آغاز کیا ہے۔

        فوج کے لیفٹیننٹ افسر محمد الشمری نے "الشرق الاوسط” کو بتایا ہے کہ فوجی، وفاقی پولس اور فوری رد عمل کے عناصر نے کل صبح سویرے ہی موصل کے مغربی شمالی علاقوں پر دوبارہ قبضہ کرنے کے لیے وسیع پیمانہ پر براہراست کاروائی شروع کردی ہے اور ان علاقوں میں ہرمات، حاوی الکنیسہ اور مشیرفہ کے علاقے خاص طور پر شامل ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ عراقی فورسز تنظیم کے مسلح افراد پر زبردست ضربکاری کرکے دسیوں لوگوں کو ہلاک کردیا ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ کاروائی کے چند گھنٹوں بعد ہم نے مشیرفہ کے تیسرے علاقہ، شمالی علاقہ اور اس کے واٹر فلٹر پروجکٹ کو آزاد کرا لیا ہے اور واضح رہے کہ ہم دوسرے علاقوں کو آزاد کرانے کے لیے مسلسل آگے بڑھ رہے ہیں۔

جمعہ 9  شعبان 1438 ہجری –  5 مئی  2017ء شمارہ نمبر {14038}

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>