برطانیہ کی ملکہ کے شوہر ریٹایرڈ اور خانان کے فرائض منقسم - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: جمعہ, 5 مئی, 2017
0

برطانیہ کی ملکہ کے شوہر ریٹایرڈ اور خانان کے فرائض منقسم

3

کل لندن کے سینٹ جیمس محل میں ملکہ الیزا بیتھ اپنے شوہر شہزادہ فلپ کے ساتھ

لندن: "الشرق الاوسط”

        کل لندن میں اعلان کیا گیا ہے کہ ملکہ دوم الیزا بیتھ کے شوہر عنقریب راٹائرڈ اور اپنے تمام سرکاری کام سے معطل ہو جائیں گے۔ بوکنگھم محل نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ 96  سالہ شہزادہ ابھی سے لے کر اگست تک مقرر شدہ اجلاسوں میں تن تنہا یا ملکہ کے ساتھ حاضر ہونگے اور اس کے بعد ملاقات کرنے یا اجلاس کے کوئی بھی دعوت قبول نہیں کی جائے گی لیکن کبھی کبھی خاص اور عام تقریبات میں حاضری کی اجازت دی جائے گی اور بیان میں اس بات کا بھی ذکر تھا کہ 91 سالہ موجودہ ملکہ دنیا کی سب سے زیادہ مدت تک حکومت کی باگ ڈور سنبھالنے والی ہیں اور ان کی سرکاری تعلقات کے پروگرام مسلسل جاری رہیں گے۔

جمعہ 9  شعبان 1438 ہجری –  5 مئی  2017ء شمارہ نمبر {14038}

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>