جزائز کے انتخابات میں شرمناک شرکت - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: ہفتہ, 6 مئی, 2017
0

جزائز کے انتخابات میں شرمناک شرکت

2

کل جزائر کے وزیر داخلہ نور الدین بدوی دار الحکومت میں انتخابات کے نتائج کا اعلان کرتے ہوئے

جزائر: "الشرق الاوسط”

        جزائر میں پرسوں ہونے والے پارلیمانی انتخابات میں حکومت کی طرف سے ووٹ ڈالنے کے لیے لوگوں کو متحرک کرنے کے باوجود شرمناک شرکت کا مشاہدہ کیا گیا ہے۔

        وزیر داخلہ نور الدین بدوی نے کہا ہے کہ ووٹ ڈکلنے والوں کی تعداد 38.25  فیصد پہنچی ہے اور یہ تعداد 2012ء کے مقابلہ میں بہت کم ہے کیونکہ اس سال ووٹ ڈالنے والوں کی تعداد 42.90  فیصد تھی۔ اگر اس سال ووٹ ڈالنے والوں کے تناسب کے سلسلہ میں گفتگو کی جائے تو ان کی تعداد صرف 8.5  فیصد ہے جبکہ انتخابی فہرست میں ووٹ ڈالنے والوں کی تعداد 23.2  ملین ہے یعنی انتخابی فہرست کے مطابق 15 ملین لوگ غایب ہیں یعنی انتخاب کا بائکاٹ کرنے والوں کی تعداد بہت زیادہ ہے اور ان کی فیصد 61  ہے۔ اس سے معلوم ہوتا ہے کہ حکومت ووٹ کے سلسلہ میں لوگوں کو مطمئن کرنے میں کس قدر ناکام ہے جبکہ حکومت نے انتخابی مرحلہ سے بہت مہینوں قبل ہی اپنا انتخابی مہم شروع کر دیا تھا۔

ہفتہ 10  شعبان 1438 ہجری –  6 مئی  2017ء شمارہ نمبر {14039}

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>