نیتن یاہو کی حکومت کا "یہودی ریاست" کے منصوبے کا احیاء - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: پیر, 8 مئی, 2017
0

نیتن یاہو کی حکومت کا "یہودی ریاست” کے منصوبے کا احیاء

1494176666839380500

اسرائیلی سرحدی محافظوں کے عناصر پرانے القدس میں "دمشق گیٹ” کے قریب جہاں پولیس نے کل ایک فلسطینی لڑکی کو پولیس پر چھری سے حملہ کرنے کی کوشش کے الزام میں قتل کر دیا تھا (ا.ف.ب)

 

تل ابيب: نظير مجلی

       اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کی حکومت نے سخت انتہا پسندوں کی جانب سے شروع کردہ "قومی قانون” کے نئے بل پر وزارتی کمیٹی کی منظوری کے ذریعے "یہودی ریاست” کے منصوبے کو دوبارہ زندہ کیا ہے۔ یہ ابتدائی طور پر جائزہ لینے کے لئے کنیسٹ (اسرائیلی پارلیمنٹ) میں پیش کیا جائے گا اور پھر بحث کے لئے دوسری وزارتی کمیٹی کے سامنے پیش کیا جائے گا۔

      اس مسودہ قانون کی رو سے "اسرائیلی ریاست یہودی عوام کا قومی گھر ہے” اور "اسرائیل کی ریاست میں خود ارادیت کا حق صرف یہودی عوام تک محدود ہے”۔

پیر 12 شعبان 1438 ہجری­ 08 مئی 2017ء شمارہ: (14041)
الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>