ماحول کے سلسلہ میں پیرس معاہدہ کو ٹرمپ کے فیصلہ کا انتظار - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: بدھ, 10 مئی, 2017
0

ماحول کے سلسلہ میں پیرس معاہدہ کو ٹرمپ کے فیصلہ کا انتظار

3

ماحول میں خطرناک تبدیلی سے متعلق زیادہ تر ماہرین کے قول کے مطابق معاہدہ سے امریکی انخلا کی وجہ سے ذمہ دار گیسوں کی پیداوار میں کمی کرنے کی عالمی کوششیں خطرہ میں ہیں

بون – واشنگٹن:  "الشرق الاوسط”

        جس وقت پیرس کے معاہدہ کو امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے فیصلہ کا انتظار ہے اسی وقت ریاستہائے متحدہ امریکہ کا اس معاہدہ سے نکل جانے کا بھی احتمال ہے اور واضح رہے کہ اس بات کی خبر کل جرمن کے بون شہر میں ماحول کے سلسلہ میں ہونے والی بین الاقوامی کانفرنس کے موقعہ سے ملی ہے۔

        یورپی یونین کی خاتون ترجمان ای وون سلنگنبرگ نے کہا ہے کہ ہم امریکی انتظامیہ کی طرف سے حتمی فیصلہ کا انتظار کر رہے ہیں اور انہوں نے ٹرمپ کے موقف کی طرف بھی اشارہ کیا ہے کہ وہ دسمبر سن 2015ء کو فرانس کی دار الحکومت میں ہونے والے معاہدہ سے نکل جائے گے۔

بدھ 13 شعبان 1438 ہجری­ 10 میئ 2017ء شمارہ: (14043)

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>