خامنئی: انتظامیہ کی پالیسی میں تبدیلی سے مجھے خطرہ - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: جمعرات, 11 مئی, 2017
0

خامنئی: انتظامیہ کی پالیسی میں تبدیلی سے مجھے خطرہ

2

تصویر میں ایرانی رہنماء علی خامنئی کل تہران میں واقع پاسداران انقلاب کے ملیٹری کالج میں مسلح افواج کے رہنماؤں کے درمیان دیکھے جا سکتے ہیں

لندن: عال سالمی

        ایرانی رہنماء علی خامنئی نے انتظامیہ کی پالیسی میں تبدیلی سے ڈراتے ہوئے کہا ہے کہ یہ کوششیں مجھے گرانے کا آغاز ہے اور انہوں نے ان لوگوں کو آگاہ کیا ہے جن پر انہوں نے انتخابات کے دنوں میں فتنہ اور افراتفری پھیلانے کی کوشش کے ذریعہ دشمنی برپا کرنے کا الزام لگایا ہے۔

        کل خامنئی نے پاسداران انقلاب کے تابع امام حسین کالج میں مسلح افواج کے رہنماؤں کے درمیان کہا ہے کہ ان کے ملک کے دشمن تھوری مدت میں تین مقاصد کو بروئے کار لانا چاہتے ہیں۔ (1) وہ ہمارے استحکام کو پارہ پارہ کرنا چاہتے ہیں۔ 2) ) وہ فساد اور افراتفری برپا کرنا چاہتے ہیں۔3) ) ملک کی کامیابیوں کو ناکام کرنا چاہتے ہیں۔

جمعرات 14 شعبان 1438 ہجری­ 11 میئ 2017ء شمارہ: (14043)

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>