فیفا میں کرپشن کے خلاف ایک جنگ - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: جمعرات, 11 مئی, 2017
0

فیفا میں کرپشن کے خلاف ایک جنگ

3

کل منامہ میں ایک پریس کانفرنس کے دوران بوربیلی اور ایکرت

منامہ: "الشرق الاوسط”

        کل منامہ میں منعقدہ سابق ایگزیکٹو کمیٹی یعنی یونین کونسل کے قرار داد کے بعد فٹبال کے بین الاقوامی کونسل فیفا میں کرپشن کے خلاف زبردست جنگ چھیڑ دی گئی ہے اور اخلاقیات کمیٹی کے دو نمایاں ذمہ دار کو برطرف کیا گیا ہے۔ ایک تو آزاد کمیٹی میں تفتیش کمرے کے صدر کورنل بوربیلی ہیں جن کا تعلق سویزرلینڈ سے ہے اور دوسرے جوڈیشیل چمبر کے صدر ہانز یواکیم ایکرٹ ہیں جن کا تعلق جرمن سے ہے۔

        بوربیلی اور ایکرٹ میں سے دونوں نے اپنی چار سال کی مدت مکمل کی ہے اور سنہ 2015ء میں اس فساد اور کرپشن کے سلسلہ میں ہونے والی تحقیقات کے پیچھے یہی دونوں بنیادی سبب تھے جس نے تنظیم کو ہلا کر رکھ دیا تھا اور اس پر پابندیاں بھی لگائی گئیں تھیں اور خاص طور پر قابل ذکر باتیہ ہے کہ فیفا کے سابق صدر سیپ بلاٹر اور یورپ یونین فٹبال کے سابق صدر میکیل پلاٹینی کو ان کے منصب سے ہٹا دیا گیا تھا۔

جمعرات 14 شعبان 1438 ہجری­ 11 میئ 2017ء شمارہ: (14043)

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>