کومی کی برخاستگی کے بعد "روسی روابط " کا غیر واضح مستقبل - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: جمعرات, 11 مئی, 2017
0

کومی کی برخاستگی کے بعد "روسی روابط ” کا غیر واضح مستقبل

w576ke57lke67kle67k

ڈائریکٹر (ایف بی آئی) جیمز کومی – امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ

 

 

واشنگٹن: "الشرق الاوسط”

      امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی طرف سے تحقیقات کے وفاقی بیورو (ایف بی آئی) کے ڈائریکٹر جیمز کومی کو اچانک برخاست کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، جو کہ ٹرمپ کی انتخابی مہم اور روس کے مابین مبینہ روابط کی فائل پر تحقیقات کی نگرانی کر رہے تھے اور جبکہ ٹرمپ کو اس تحقیق کے بارے میں شکوک و شبہات تھے۔

      انتظامیہ کی طرف سے فیصلے اور "روسی لنکس” کے مابین پائے جانے والے تعلقات پر تردید کے باوجود کل ڈیموکریٹک اور اور ریپبلکن کی طرف سے خدشات کا اظہار کیا گیا ہے۔

      چنانچہ کل ٹرمپ کا یہ کہنا تھا کہ”کومی نے واشنگٹن میں ریپبلکن اور ڈیموکریٹس سمیت تقریبا ہر کسی کا اعتماد کھو دیا ہے، جب امور واضح ہونگے تو میرا شکریہ ادا کیا جائے گا”۔ انہوں نے مزید کہا کہ کومی کی جگہ ایسے شخص کو لایا جائے گا جو ان سے زیادہ بہتر کام کریں گے اور وہ ادارے کے وقار کو بحال کریں گے”۔

جمعرات 14 شعبان 1438 ہجری­ 11 مئی 2017ء  شمارہ: (14044)
الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>