ماسکو "پرامن علاقوں" کے منصوبہ میں واشنگٹن کی شرکت کو شامی حکومت کی منظوری سے مشروط کر رہا ہے - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: جمعہ, 12 مئی, 2017
0

ماسکو "پرامن علاقوں” کے منصوبہ میں واشنگٹن کی شرکت کو شامی حکومت کی منظوری سے مشروط کر رہا ہے

1494502125164796900

ڈی مستورا (بائیں جانب) اور خصوصی مشیر جان ایگلاد کل جنیوا میں پریس کانفرنس کے دوران (ا.ف.ب)

 

ماسکو: طہ عبد الواحد – بيروت: يوسف دياب

      روس نے کل پرزور انداز میں کہا ہے کہ شام میں ماسکو کی جانب سے تجویز کردہ "پرامن علاقوں کے قیام میں ریاست ہائے متحدہ امریکہ کی شرکت کے لئے شامی حکومت کی موافقت ضروری ہے۔ روس کے نائب وزیر خارجہ میخائل بوگدانوف نے تبصرہ کرتے ہوئے کہا؛ جسے "تاس” ایجنسی نے نقل کیا ہے، کہ "پرامن علاقوں کی نگران ممالک میں امریکہ کی شمولیت کے بارے میں بات کرنا ابھی قبل از وقت ہے”۔ انہوں نے مزید کہا کہ "اس بارے میں منظوری دینا شام پر منحصر ہے، کیونکہ شام ایک خود مختار ریاست ہے”۔

جمعہ 15 شعبان 1438 ہجری ­ 12 مئی 2017ء  شمارہ: (14045)
الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>