سوڈان میں نئی قومی وفاقی حکومت - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: جمعہ, 12 مئی, 2017
0

سوڈان میں نئی قومی وفاقی حکومت

1494536749729128400 (1)

سوڈان کے وزیر اعظم اور صدارتی امور کے وزیر کابینہ کے اعلان کی تقریب کے دوران ("الشرق الاوسط”)

 

 

خرطوم: احمد یونس

      سوڈانی وزیر اعظم بکری حسن صالح نے کل بروز جمعرات قومی مذاکراتی سفارشات میں متعین "قومی وفاقی حکومت” کی کابینہ کا اعلان کیا، جن کا اپوزیشن کی اکثر جماعتوں کی طرف سے بائیکاٹ کیا گیا تھا۔

      وزیر دفاع اور وزیر خارجہ کو ان کے عہدوں پر قائم رکھا گیا جبکہ مالیات، تیل اور معدنیات کی وزارتوں میں تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ صدر عمر حسن البشیر کے اول نائب صدر صالح نے صدارتی محل میں منعقدہ پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ ان کی حکومت 31 وزراء اور 42 وزیر مملکت پر مشتمل ہے۔

جمعہ 15 شعبان 1438 ہجری ­ 12 مئی 2017ء  شمارہ: (14045)
الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>