واشنگٹن کی طرف سے لافروف کو شامی انتظامیہ کا قصہ ختم کرنے کے سلسلہ میں پراصرار الٹیمیٹم - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: ہفتہ, 13 مئی, 2017
0

واشنگٹن کی طرف سے لافروف کو شامی انتظامیہ کا قصہ ختم کرنے کے سلسلہ میں پراصرار الٹیمیٹم

1

لندن: "الشرق الاوسط”

        واشنگٹن میں روس کے وزیر خارجہ سیگی لافروف کے مذاکرات نے ظاہرکیا ہے کہ بشار الاسد کے انجام کے سلسلہ میں اختلافات مسلسل رہیں گے جبکہ ایک طرف صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی انتظامیہ شامی انتظامیہ اور اس کے 20 معاونین کا قصہ ختم کرنے پر مصر ہے تو دوسری طرف موسکو نے شام میں عراق اور لیبیا جیسے حالات کے پیدا ہونے سے آگاہ کیا ہے۔

        کل مغربی سفارتی ذرائع نے "الشرق الاوسط” کو باخبر کیا ہے کہ ٹرمپ کی انتظامیہ نے واشنگٹن، لندن اور پیرس کے انٹیلیجنس کے پاس کافی دلائل ہونے کی وجہ سے اسد کے سلسلہ میں واضح موقف اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ریف ادلب کے شہریوں پر فضائی حملہ کے ذریعہ شامی انتظامیہ ہی خان شون میں کیمیاوی حملہ کی سو فیصد ذمہ دار ہے۔

ہفتہ 16 شعبان 1438 ہجری­ 13 میئ 2017ء شمارہ: (14045)

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>