قطیف میں دہشت گردی پر مبنی ظلم وزیادتی کے خلاف عرب اور اسلامی دنیا کی مذمتیں - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: اتوار, 14 مئی, 2017
0

قطیف میں دہشت گردی پر مبنی ظلم وزیادتی کے خلاف عرب اور اسلامی دنیا کی مذمتیں

22222222

دمام: عبید سہیمی

         عرب اور اسلامی ملکوں کی طرف سے سعودی عرب کے مشرق میں واقع قطیف گورنریٹ کے عوامیہ علاقہ میں ترقی کے کام میں رکاوٹ پیدا کرنے کی کوشش اور امن وآشتی کے ساتھ رہنے والے لوگوں کو نشانہ بنانے والے دہشت گردی پر مبنی  کاروائی کی مسلسل مذمتیں ہو رہی ہیں کیونکہ اس سے قبل دہشت گرد عناصر نے ایک کمپنی کے ان کام کرنے والے لوگوں پر اندھا دھن گولی چلانا اور دھماکہ خیز مادہ پھیکنا شروع کر دیا تھا جنہوں نے مسورہ نامی گاؤں کو ترقی دینے کا کام شروع کیا تھا۔

        بحرین کے وزارت خارجہ نے اپنے ایک بیان میں پرزور انداز میں کہا ہے کہ وہ دہشت گردی اور دہشت پسندی کے ہر طرح کی کاروائیوں سے مقابلہ کرنے کے لئے سعودی عرب کے ساتھ ہے۔

اتوار 17 شعبان 1438 ہجری­ 14 مئی 2017ء شمارہ: (14047)

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>