تقسیم ہونے کے سلسلہ میں یمن کے باشندوں کے لئے عرب اور خلیجی ممالک کی طرف سے ایک انتباہ - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: اتوار, 14 مئی, 2017
0

تقسیم ہونے کے سلسلہ میں یمن کے باشندوں کے لئے عرب اور خلیجی ممالک کی طرف سے ایک انتباہ

44444

ڈاکٹر عبد اللطیف الزیانی

قاہرہ: سوسن ابو حسین

        خلیج تعاون کونسل اور عرب لیگ نے اس بات پر زور دیا ہے کہ ابھی یمن میں قانون کی حمایت میں کھڑا ہونا ضروری ہے اور اہل یمن ملک میں قانون کے خلاف کھڑے ہونے اور اس سے دستبردار ہونے والی جماعت کا مقابلہ کریں اور ان دونوں اداروں نے تقسیم ہونے اور الگ ہونے کے دعووں کے انجام سے ڈرایا کیا ہے۔

        پرسوں رات سعودی نیوز ایجنسی نے اطلاع دی ہے کہ عرب خلیجی ممالک کے تعاون کونسل نے یہ کہا ہے کہ وہ یمن کی خود مختاری، اس کی وحدت اور اس کے امن واستقرار کے سلسلہ میں اپنے ثابت شدہ سابقہ موقف پر ثابت قدم ہے۔ اسی طرح اس نے یہ بھی کہا ہے کہ وہ  تین نتائج کے مطابق یمنی مسئلہ کو پرامن انداز میں حل کرنے کے لئے اقوام متحدہ کی طرف سے کی جانے والی کوشش کی مدد کرے گا۔

اتوار 17 شعبان 1438 ہجری­ 14 مئی 2017ء شمارہ: (14047)

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>