بغاوت ختم کرنے کے لئے بشیر کی طرف سے "فوری مدد" فورسز کے لئے ایک حکم نامہ - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: اتوار, 14 مئی, 2017
0

بغاوت ختم کرنے کے لئے بشیر کی طرف سے "فوری مدد” فورسز کے لئے ایک حکم نامہ

5555

خرطوم: احمد یونس

        سوڈام کے صدر عمر بشیر نے "فوری مدد” فورسز کو فوری طور پر مداخلت کرکے قبائلی کشمکش اور سیکورٹی انارکی کو ختم کرنے کا حکم دیا ہے اور امن وسلامتی کا انکار کرنے والے کو سکشت کی دھمکی دی ہے اور انہوں نے اس بات کی طرف بھی اشارہ کیا ہے کہ فوج اور اتحادی افواج باغیوں اور پیسہ لے کر جنگ کرنے والوں سے مقابلہ کرنے کے لئے مستعد ہیں۔

        بشیر نے "فوری مدد” فورسز کی نئی جماعت کی فراغت کی مناسبت سے کہا ہے کہ فوج اور "فوری مدد” فورسز سوڈانی عوام کو ایک مقام تک پہنچانے کے لئے مستعد ہیں تاکہ ان کا ملک باغیوں اور پیسہ لے کر جنگ کرنے والوں سے خالی ہو جائے گا اور اس کے بعد ترقی اور آبادکاری کی طرف متوجہ ہوگا اور قابل ذکر بات یہ ہے کہ اس "فوری مدد” فورسز کی بنیاد 11428 ہزار اور 428 عنصر پر مشتمل ہے۔

اتوار 17 شعبان 1438 ہجری­ 14 مئی 2017ء شمارہ: (14047)

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>