شامی مخالف جماعتوں کی طرف سے جنیوا میں ایران کے خطرہ کی توثیق - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: ہفتہ, 20 مئی, 2017
0

شامی مخالف جماعتوں کی طرف سے جنیوا میں ایران کے خطرہ کی توثیق

کل جنیوا میں شامی مخالف جماعتوں کے وفد نصر الحریری مراسلہ نگاروں سے گفتگو کرتے ہوئے

بیروت: کارولین عاکوم

        کل بغیر کسی اختلاف کے جنیوا میں شامی مذاکرات کا چھٹا مرحلہ اختتام پذیر ہوا جیسا کہ اس بات کی امید تھی اور شامی مخالف جماعتوں نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے اقوام متحدہ کے سفیر کو ایران کی خطرناکی سے آگاہ کیا ہے۔

         مخالف جماعتوں کے رہنماء کرنل فاتح حسون نے "الشرق الاوسط” سے کہا ہے کہ مخالف جماعتوں نے میسٹورا کے پاس اس بات سے متعلق فائل پیش کی ہے کہ شامی حکومت، پاسداران انقلاب اور فرقہ پرست میلیشیاؤں کے پاس کیمیاوی ہتھیار موجود ہیں اور اسی طرح انہوں نے شامی انتظامیہ کی طرف سے کی جانے والی آبادیاتی تبدیلی کی کاروائیوں اور زبردستی نقل مکانی اور گرفتار لوگوں سے متعلق فائل بھی پیش کی ہے۔

ہفتہ 23 شعبان 1438 ہجری­ 20 مئی 2017ء  شمارہ: (14053)

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>