ٹیلرسون: ہم ایران کی دھمکیوں کا مقابلہ کرنے کے لئے سعودی عرب کے ساتھ ہیں - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: اتوار, 21 مئی, 2017
0

ٹیلرسون: ہم ایران کی دھمکیوں کا مقابلہ کرنے کے لئے سعودی عرب کے ساتھ ہیں

کل ریاض میں سعودی عرب کے وزیر خارجہ اپنے امریکی ہم منصب کے ساتھ ایک پریس کانفرنس میں

ریاض: عبد الہای حبتور

         ریاسہائے متحدہ امریکہ نے پرزور انداز میں کہا ہے کہ وہ سعودی عرب کے ساتھ ایران کی دہشت گردی کا مقابلہ کرنے کے لئے تعاون کر رہا ہے۔ اسی طرح ایران جو دہشت پسندی کو فروغ دے رہا ہے اور عراق، شام اور یمن میں میلیشیاؤں اور غیر ملکی جنگجوؤں کی مدد کر رہا ہے ان سب کے خلاف وہ سعودی عرب کے ساتھ تعاون کر رہا ہے۔

        امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹیلرسون نے اپنے سعودی ہم منصب عادل الجبیر کے ساتھ  کل ایک پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ ہم اکیسویں صدی کے نئی اسٹریٹجک شراکت اور صلح پسند مشرق وسطی کے پابند ہیں اور ہم ایک ساتھ مل کر کام کریں گے۔ انہوں نے مزید کہا کہ سعودی عرب کی طرف سے اعلان کردی دفاعی معاہدے مشرق وسطی میں ایران کے برے اثرات کے خلاف ہیں اور انہوں نے مزید کہا کہ اس معاہدہ سے خلیج اور سعودی عرب کے امن واستقرار کی حفاظت ہوگی۔

اتوار 24 شعبان 1438 ہجری­ 21 مئی 2017ء  شمارہ: (14054)

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>