ایرانی ملیشیاؤں کی "بادیہ" میں دراندازی - اور شامی علاقے سویدا میں روسی چھاونی کا قیام - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: پیر, 22 مئی, 2017
0

ایرانی ملیشیاؤں کی "بادیہ” میں دراندازی – اور شامی علاقے سویدا میں روسی چھاونی کا قیام

کل وعر محلے کا ایک نوجوان ادلب کی جانب نقل مکانی سے قبل جنگجوؤں اور عام شہریوں کے سوٹ کیسوں سے ٹیک لگائے ہوئے ہے (رویٹرز)

 

لندن – بيروت: "الشرق الاوسط”

شامی حکومت کی حمایت یافتہ ایرانی ملیشیا کی دراندازی بادیہ شہر میں شام، عراق اور اردن کی سہ ملکی سرحد کی جانب امریکی فوجی کیمپ تنف کے قریب پہنچ چکی ہے، جبکہ سویدا کے علاقے میں روسی پرچم دیکھا گیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق اردن کی سرحدوں کے قریب ایک فوجی چھاونی قائم کی گئی ہے۔ دریں اثناء ادلب میں دو خود کش حملوں کے دوران "آزادیٔ شام کی اسلامی تحریک” کے دسیوں عناصر ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں اور خیال ہے کہ ان حملوں کی ذمہ دار "داعش” ہے۔

پیر 25 شعبان 1438 ہجری ­ 22 مئی 2017ء شمارہ: (14055)
الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>