حوثیوں کی جانب سے ولد الشیخ کا مظاہروں کے ساتھ استقبال - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: منگل, 23 مئی, 2017
حوثیوں کی جانب سے ولد الشیخ کا مظاہروں کے ساتھ استقبالپر تبصرے بند ہیں

حوثیوں کی جانب سے ولد الشیخ کا مظاہروں کے ساتھ استقبال

      کل صنعا ایئر پورٹ پر اقوام متحدہ کے ایلچی کی آمد پر ان کے خلاف احتجاجی مظاہروں کا منظر (رویٹرز)

 

صنعاء – عدن: "الشرق الاوسط”

      حوثی باغیوں کے حامیوں نے کل یمن کے لئے اقوام متحدہ کے ایلچی اسماعیل ولد الشیخ کا احتجاجی مظاہروں سے استقبال کیا، جبکہ وہ امن مذاکرات کی بحالی کے ضمن میں خطے کے دورہ کے دوران دارالحکومت صنعاء پہنچے تھے۔

      عینی شاہدین کے مطابق ولد الشیخ کے دورے کے خلاف احتجاج کرنے والے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لئے مجبورا ان کے ہمراہ سیکورٹی افراد کو ہوائی فائرنگ کرنا پڑی۔ یمنی وزارت خارجہ نے اس حملے کی مذمت کی ہے، جبکہ اقوام متحدہ کے ایلچی کے ساتھ جو ہوا اس کی "مکمل ذمہ داری ” نے اپنے ذمہ لی ہے۔

منگل 26 شعبان 1438 ہجری ­ 23 مئی 2017ء  شمارہ: (14056)
الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ بند ہے۔