ایران کا بیلسٹک میزائل کے تیسرے پلانٹ کے انکشاف کے ذریعہ بین الاقوامی سوسائٹی کو چیلنج - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: جمعہ, 26 مئی, 2017
0

ایران کا بیلسٹک میزائل کے تیسرے پلانٹ کے انکشاف کے ذریعہ بین الاقوامی سوسائٹی کو چیلنج

سنہ 2015ء میں بیلسٹک پروگرام کے پہلے پلانٹ کے انکشاف کے دوران راکٹ یونٹ کے کمانڈر امیر علی حاجی زادہ کو تصویر میں دیکھا جا جاسکتا ہے

لندن: عادل السالمی

        ایرانی پاسداران انقلاب نے بین الاقوامی سوسائٹی کے لئے چیلنج کے طور پر زمین کے نیچے بیلسٹک میزائل بنانے کے تیسرے پلانٹ کا انکشاف کیا ہے۔ پاسداران انقلاب میں راکٹ یونٹ کے کمانڈر امیر علی حاجی زادہ نے ملک کے مغربی جنوب میں واقع دزفول شہر میں کہا ہے کہ ان کی فورسز "دزفول” نامی "زمین- زمین” بیلسٹک میزائل بنانے جا رہی ہے۔ علی نے پرزور انداز میں کہا ہے کہ پاسداران انقلاب امریکی دباؤ سے متاثر ہوئے بغیر اپنے میزائل کے پروگرام کو آگے بڑھاتا رہے گا۔ حاجی زادہ کے یہ بیانات میزائل کے ایرانی پروگرام کے سلسلہ میں نئی پابندیاں لگانے کے موضوع پر امریکی سینٹ میں گفت وشنید کے چند گھنٹے پہلے جاری ہوئے ہیں۔

جمعہ 30 شعبان 1438 ہجری ­ 26 مئی 2017ء  شمارہ: (14059)

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>