واشنگٹن کو انقرہ کی دھمکی اور ماسکو کے معزولی کے خلاف - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: ہفتہ, 27 مئی, 2017
0

واشنگٹن کو انقرہ کی دھمکی اور ماسکو کے معزولی کے خلاف

ترکی فوج شام کی سرحدوں پر سرگرم عمل

انقرہ – بیروت: "الشرق الاوسط”

        ایک طرف انقرہ نے شام کے مشرقی شمالی علاقہ میں امریکی فورسز کو ہتھیار کے ذریعہ "کردیوں کی قومی تحفظ یونٹس” کی مدد کرنے کی صورت میں نشانہ بنانے کے احتمال کی طرف اشارہ کیا ہے جبکہ دوسری طرف "شام کی ڈیموکریٹک فورسز ” "داعش” کو شام کی تیسری بڑی سرحد "سد البعث” سے بھگا دینے کے قریب ہے اور واضح رہے کہ اس فورس میں عرب جنگجو اور یونٹس کے افراد بھی شامل ہیں۔

        کل ترکی صدر کے مشیر کار النور شفیق نے کہا ہے کہ ترکی اور ریاستہائے متحدہ امریکہ کے درمیان معاہدہ ہے لیکن اگر ان کی طرف سے کردیوں کی قومی تحفظ یونٹس کی مدد جاری رھی تو ہم ان یونٹس کے اہلکار پر حملہ کر دیں گے اور ممکن ہے کہ شام کے مشرقی شمال میں امریکی فورسز بھی میزائل کا نشانہ بن جائیں۔

ہفتہ 1 رمضان 1438 ہجری ­ 27 مئی 2017ء  شمارہ: (14060)

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>