مصر اور مصر کی قبطی عوام دہشت گردی کے نشانہ پر - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: ہفتہ, 27 مئی, 2017
0

مصر اور مصر کی قبطی عوام دہشت گردی کے نشانہ پر

کل مصر کے المینیا گورنریٹ میں قبطی افراد سے بھری ایک گاڑی کو نشانہ بنا کر کئے جانے والے قتل عام کی جگہ پر بکھری ہوئی لاشوں اور پولیس اہلکار کو تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے جبکہ چھوٹی سا‏ئڈ تصویر میں نشانہ بنائی گئی گاڑی کو دیکھا جا سکتا ہے

قاہرہ: ولید عبد الرحمن

        کل مصر میں دہشت گردی نے قبطی عوام کو اپنا نشانہ بنایا ہے جس میں 28 افراد ہلاگ ہوئے ہیں جن میں زیاہ تر بچے ہیں اور دوسرے افراد بھی زخمی ہوئے ہیں۔ یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب چند عیسائی افراد مصر کے المینیا گورنریٹ میں ایک گاڑی کے ذریعہ کسی مذہبی جگہ کی زیارت کے لئے جارہے تھے اور  راستہ میں گاڑی رکوا کر چند مسلح افراد نے ان پر گولی چلانی شروع کر دی۔

        وزارت داخلہ کے تابع سیکورٹی میڈیا سنٹر کے ذمہ دار ذرائع نے کہا ہے کہ تین گاڑیوں میں سوار نامعلوم افراد نے ریگستانی راستہ سے جانے والی ایک ایسی گاڑی پر اندھا دھن گولی چلانا شروع کر دیا تھا جس میں قبطی بچے اور شہری جارہے تھے۔

ہفتہ 1 رمضان 1438 ہجری ­ 27 مئی 2017ء  شمارہ: (14060)

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>