قطر کے امیر کی طرف سے روحانی کو مبارکبادی۔۔ ان کے بیانات کی تصدیق اور معلومات ہیگ کرنے کی خبر جھوٹی - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: اتوار, 28 مئی, 2017
0

قطر کے امیر کی طرف سے روحانی کو مبارکبادی۔۔ ان کے بیانات کی تصدیق اور معلومات ہیگ کرنے کی خبر جھوٹی

ریاض: عبد اللہ آل ہیضہ

        قطر کے امیر الشیخ تمیم ابن حمد آل ثانی نے  کل ایرانی صدر حسن روحانی سے فون کے ذریعہ گفتگو کی اور انہیں رمضان المبارک اور دوبارہ ایران کے صدر منتخب ہونے کی مبارکبادی دی ہے۔ ایک ہفتہ میں قطر کے امیر کے ذریعہ یہ دوسرا فون ہے۔ پہلا فون اس وقت ہوا جب قطر کے امیر کی طرف منسوب شدہ بیانات جاری ہوئے تھے اور یہ بیانات خلیجی ممالک کے لئے گستاخی کے مانند تھے کیونکہ ان بیانات میں علاقہ میں ایران کے دینی اور علاقائی کردار کے بارے میں کہا گیا تھا۔ یہ دوسرے فون سے الشیخ تمیم کی طرف منسوب شدہ بیانات کی تصدیق ہو رہی ہے جبکہ دوحہ نے اس بیان کی نفی کرنے اور اس بات کا دعوہ کرنے کی کوشش کی ہے کہ چند دن پہلے قطر کی اس نیوز ایجنسی کی معلومات کو ہیگ کر لیا گیا تھا جس نے یہ بیان نشر کیا تھا۔

اتوار 2 رمضان 1438 ہجری ­ 28 مئی 2017ء  شمارہ: (14061)

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>