لندن کی 500 دہشت گردانہ منصوبہ سازوں پر تحیقق - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: پیر, 29 مئی, 2017
0

لندن کی 500 دہشت گردانہ منصوبہ سازوں پر تحیقق

کل مانچسٹر میں حفاظتی اقدامات کے دوران سالانہ میراتھن دوڑ کی حفاظت پر مامور دو برطانوی فوجی – اور فریم میں برطانوی خاتون وزیر داخلہ (ا۔ب۔ا)

 

لندن: "الشرق الاوسط”

      کل برطانوی خاتون وزیر داخلہ امبر رڈ نے کہا ہے کہ تحقیقات میں اہم پیش رفت کی روشنی میں اور ملک میں امن و امان کے خطرے کی صورت حال میں کمی کے بعد مانچسٹر حملے میں ملوث سلمان عبیدی کے بڑے نیٹ ورک کا ہونا خارج از امکان نہیں۔ انہوں نے ممکنہ عسکریت پسندوں کی تعداد کے بارے میں ایک سوال کے جواب میں کہا؛ جن کے بارے میں حکومت کو تشویش ہے، سیکورٹی تحقیقات کے مطابق 500 منصوبہ ساز ہیں۔

      برطانوی خاتون وزیر کے مطابق ان منصوبہ سازوں کی فہرست میں تین ہزار افراد "خطرناک ترین متشدد” ہیں جبکہ ان کے علاوہ انتہا پسندوں کی تعداد تقریبا 20 ہزار ہے۔

 

پیر 3 رمضان المبارک 1438 ہجری­ 29 مئی 2017ء  شمارہ: (14062)
الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>