یورپین کو چاہئے کہ خود پر انحصار کریں : مرکل - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: پیر, 29 مئی, 2017
0

یورپین کو چاہئے کہ خود پر انحصار کریں : مرکل

      جرمنی کی خاتون چانسلر انجیلا مرکل کل میونخ میں انتخابی عمل کے دوران خطاب کرتے ہوئے (ا۔ب۔ا)

 

برلن – لندن: "الشرق الاوسط”

کل جرمنی کی خاتون چانسلر انجیلا مرکل نے کہا ہے کہ پورپین کو چاہئے کہ "خود اپنی قسمت کا فیصلہ کریں”، اور دوسروں پر خاص طور سے ریاست ہائے متحدہ امریکہ اور برطانیہ پر انحصار کرنا چھوڑیں۔

مرکل نے میونخ میں ایک انتخابی ریلی کے دوران کہا کہ "ہمیں اپنے مستقبل کی خاطر لڑنا ہوگا”۔ انہوں نے مزید کہ "وہ وقت گیا  کہ جب ہم ایک دوسرے پر مروجہ مکمل انحصار کرسکتے تھے، اور میں نے حالیہ دنوں میں اس کا تجربہ کیا ہے”۔ ان کا اشارہ ریاست ہائے متحدہ امریکہ کے ساتھ تعلقات کی جانب تھا، جو امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے یورپی دورہ کے دوران ایک بار ہل کر رہ گیا۔ انہوں نے کہا کہ یہ (تعلقات) ریاست ہائے متحدہ امریکہ اور برطانیہ کے ساتھ دوستی کے جذبے کے سوا پایۂ تکمیل کو نہیں پہنچ سکتے۔

 

پیر 3 رمضان المبارک 1438 ہجری­ 29 مئی 2017ء  شمارہ: (14062)
الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>