امریکہ کا ملیشیاؤں کو انتباہ – اور عراقی "عوامی فوج" سرحدوں پر - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: منگل, 30 مئی, 2017
0

امریکہ کا ملیشیاؤں کو انتباہ – اور عراقی "عوامی فوج” سرحدوں پر

شامی "جنوبی مثلث” میں ایران کی طرف سے کمک کی ترسیل

امریکی جہازوں کی جانب سے شامی حکومت کے حمایتی ملیشیاؤں کو انتباہ کے لئے گرائے گئے پمفلٹ کے بعد "عوامی فوج” کے عناصر کل شام کے ساتھ واقع سرحد پر کھڑے ہیں ("سومریہ” سائیٹ سے لی گئی تصویر) (شام کی خبریں)

 

لندن: "الشرق الاوسط”

       کل امریکی قیادت میں بین الاقوامی اتحادی طیاروں نے پمفلٹ گرائے جن میں شامی حکومت کی حمایت یافتہ ایرانی ملیشیاؤں کو عراقی سرحد کےقریب واقع تنف کیمپ اور اس کےعلاوہ شامی سرحد کے قریب عراقی "عوامی فوج” کے بھی قریب آنے سے خبردار کیا گیا ہے۔ دریں اثناء شامی افواج اور ایرانی ملیشیاؤں نے دمشق اور اردن کی سرحد کے مابین شام کی”جنوبی مثلث” کی طرف کمک بھیجی ہے۔

 

منگل 4 رمضان المبارک 1438 ہجری ­ 30 مئی 2017ء  شمارہ: (14063)
الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>