حفتر کا قطر پر الزام – روس کی جانب سے مصر کی حمایت - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: منگل, 30 مئی, 2017
0

حفتر کا قطر پر الزام – روس کی جانب سے مصر کی حمایت

کل دارالحکومت طرابلس میں حلیف ملیشیاؤں کے مابین جھڑپوں کے نتیجے میں ہونے والی تباہی اور بربادی کے اثرات – اور فریم میں لیبیا کی قومی فوج کے کمانڈر جنرل مارشل خلیفہ حفتر (رویٹرز)

 

قاہرہ: خالد محمود – سوسن ابو حسين

      لیبیا کی قومی فوج کے کمانڈر جنرل مارشل خلیفہ حفتر نے کل اپنے بیان میں ایک بار پھر قطر پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ لیبیا میں دہشت گرد جماعتوں کی امداد کر رہا ہے۔ دریں اثناء مصری اور لیبی جنگی طیاروں نے لیبیا کے کئی ایک شہروں میں ان جماعتوں کے جمع ہونے کی جگہوں اور اسلحہ ڈپو پر بمباری کی ہے۔

      حفتر نے لیبیا کی فوج کے تمام یونٹوں کو مخاطب کرتے ہوئے پیغام دیا کہ قطر سمیت (بلا کسی کا نام لئے) دیگر ممالک دہشت گرد ملیشیاؤں کو مالی امداد فراہم کر رہے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ انہوں نے لیبیا میں غیر ملکیوں پر اسلحہ خریدنے پر پابندی عائد کی ہے۔

      دریں اثناے کل روس نے دہشت گردی کے خلاف مصر کی جنگ میں حمایت کا اعلان کیا ہے۔ یہ سب روس کے وزیر خارجہ سیرگی لافروف اور وزیر دفاع سیرگی شویگو کے قاہرہ کے دوران بیان دیا گیا، جبکہ مصر کے صدر عبد الفتاح سیسی نے ان کا خیر مقدم کیا۔

 

منگل 4 رمضان المبارک 1438 ہجری ­ 30 مئی 2017ء  شمارہ: (14063)
الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>