تیل اور خطے کے بحرانوں پر سعودی روسی اتفاق رائے - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: بدھ, 31 مئی, 2017
0

تیل اور خطے کے بحرانوں پر سعودی روسی اتفاق رائے

پوٹن اور محمد بن سلمان کا شراکت داری اور دہشت گردی کے سد باب کا جائزہ – اور 25 سرمایہ کاری کے منصوبوں پر معاہدہ

          پوٹن کل کریملن میں شہزادہ محمد بن سلمان کا خیر مقدم کرتے ہوئے (تصوير: بندر الجلعود)

 

ماسکو: طہ عبد الواحد

      کل روس کے صدر ولادیمیر پوٹن اور سعودی ولی عہد کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز نے کریملن میں دونوں ممالک کے مابین تعلقات اور کئی ایک بین الاقوامی فائلوں پر بات چیت کی، علاوہ ازیں ملاقات کے دوران تیل اور خطے کے بحرانوں پر اتفاق رائے اہم ترین رہا ہے۔

      دونوں فریقوں وسطی ایشیا میں دہشت گردی، دہشت گرد تنظیموں اور انتہا پسند نظریات کا مقابلہ کرنے کے لئے شراکت داری کے تحت باہمی کوششوں کا جائزہ لیا۔ علاوہ ازیں دونوں نے سعودی عرب اور روس کے مابین تیل کے معاہدے پر اتفاق رائے کی مضبوطی کا جائزہ لیا، جس کی قیادت سعودی عرب کر رہا ہے۔  اس کے علاوہ اس معاہدے کے مثبت فوائد کے حصول کی خاطر اس کی حوصلہ افزائی کے مواقعوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ یاد رہے کہ پہلی بار تیل پیدا کرنے والے "اوپک” تنظیم کے رکن ممالک اور اس کے علاوہ دیگر تیل پیدا کرنے والے ممالک ایک دوسرے میں ضم ہوئے ہیں۔ 

بدھ 5 رمضان المبارک 1438 ہجری­ 31 مئی 2017ء  شمارہ: (14064)
الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>