سعودی عرب خلیج میں سب سے بڑا سمندری صنعتی کمپلیکس تعمیر کرے گا - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: جمعرات, 1 جون, 2017
0

سعودی عرب خلیج میں سب سے بڑا سمندری صنعتی کمپلیکس تعمیر کرے گا

 

لندن: "الشرق الاوسط”

      سعودی عرب قومی معیشت کے تیل پر انصار کو کم کرنے کی کوشش کے ضمن میں خلیج کے علاقے میں سب سے بڑا سمندری صنعتی کمپلیکس تعمیر کرنے جا رہا ہے۔

      سعودی کمپنی "آرامکو” نے کہا ہے کہ اس نے صنعتی کمپلیکس کو قائم کرنے، ترقی دینے اور اسے چلانے کے لئے  تین معروف کمپنیوں کے ساتھ معاہدے پر دستخط کئے ہیں۔ جن میں "سعودی سمندری ٹرانسپورٹ کمپنی”، "ہونڈا ہیوی انڈسٹری” جنوبی کوریا، اور (متحدہ عرب امارات میں قائم کردہ) انجینئرنگ کمپنی "لامپریل” شامل ہیں۔۔۔

      امید ہے کہ 2019 میں منصوبے سے پیداور کا کام شروع ہو جائے گا، جبکہ سن 2022 تک یہ منصوبہ بھرپور صلاحیت کے ساتھ کام  کرنے لگے گا۔

 

جمعرات 6 رمضان المبارک 1438 ہجری­ 01 جون 2017ء  شمارہ: (14065)
الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>