محصور "داعش" موصل کے بے گھر افراد کو نشانہ بنا رہی ہے - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: جمعہ, 2 جون, 2017
0

محصور "داعش” موصل کے بے گھر افراد کو نشانہ بنا رہی ہے

           کل موصل میں مرکزی جامع مسجد کے حدبا مینار کے سامنے بلند ہوتے ہوا دھواں (رویٹرز)

 

موصل: "الشرق الاوسط”

      کل عراقی افواج موصل کے وسط میں مرکزی جامع مسجد نوری کے جیسے ہی قریب پہنچی تو شہر کے مغربی علاقے میں چھپے تین اطراف سے گھرے ہوئے تنظیم داعش کے مسلح عناصر نے عراقی افواج پر سینکڑوں "مارٹر” گولے برسائے، اس دوران ان کے زیر کنٹرول زنجیلی کے علاقے سے بھاگنے والے بے گھر افراد اس کی زد میں آگئے جس کے نتیجے میں 7 شہری جان بحق اور کم از کم 23 زخمی ہوگئے۔

      گذشتہ ہفتے کے روز عراقی افواج کی جانب سے زنجیلی کی بحالی کے لئے عسکری کاروائی کے  آغاز کےبعد  اب "داعش” زنجیلی ، پرانے وسطی علاقے اور "موصل کے میڈیکل سٹی” میں محصور ہو کر رہ گئی ہے۔ جبکہ عراقی افواج کے طیاروں نے پمفلٹ بھی پھینکے تھے جس میں لوگوں کو یہاں سے فرار ہونے کے لئے کہا گیا تھا۔

 

جمعہ 7 رمضان المبارک 1438 ہجری­ 02 جون 2017ء  شمارہ: (14066)
الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>