صحیح اور غلط کیا ہے؟ - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
به قلم:
کو: جمعہ, 2 جون, 2017
0

صحیح اور غلط کیا ہے؟

ڈاکٹر عبد الحفیظ

مسواک اور اس کی اہمیت

        مسواک منہ اور دانت صاف کرنے کا سب سے پرانا ایک ایسا ذریعہ ہے جسے لوگوں نے جانا ہے۔ قدیم اور نئے زمانہ کے لوگ اس کا استعمال کرتے ہیں اور بہت کم لوگ یہ جانتے ہیں کہ اس کی اصل کیا ہے اور اس میں کیا کیا چیز شامل ہوتی ہے۔

        علمی اعتبار سے یہ ثابت ہوا ہے کہ مسواک سالواڈونا پینسیکا ہے اور اس کی اصل اراک نامی درخت ہے۔ یہ درخت بہت ہی پرانا ہے۔ اس کے ڈالیاں بہت گھنے اور چاروں طرف پھیلی ہوئیں ہوتی ہیں۔ اس کے پھول سفید  اور زمیں کے اوپر چار میٹر تک پھیلے ہوئے ہوتے ہیں اور اس کی جڑیں بہت دراز،نرم اور زمین کے نیچے پھیلی ہوئیں ہوتی ہیں اور ہم ان جڑوں سے یہ مسواک حاصل کرتے ہیں جسے ہم آج برش کی طرح استعمال کرتے ہیں۔

(جاری)

جمعہ 7 رمضان المبارک 1438 ہجری­ 02 جون 2017ء  شمارہ: (14066)

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>