سرحدوں کی حفاظت کرنے کے لئے مصر اور سوڈان کے درمیان مشترکہ فورسز تشکیل کرنے کی کوشش - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: اتوار, 4 جون, 2017
0

سرحدوں کی حفاظت کرنے کے لئے مصر اور سوڈان کے درمیان مشترکہ فورسز تشکیل کرنے کی کوشش

کل قاہرہ میں مصری صدر عبد الفتاح السیسی مصری وزیر خارجہ سامح شکری کی موجودگی میں سوڈانی وزیر خارجہ ابراہیم الغندور کا استقبال کرتے ہوئے

قاہرہ: سوسن ابو حسین

         کل مصر اور سوڈان نے اپنے دوطرفہ تعلقات کو نقصان پہنچانے والے ہر غلط فہمی کو دور کرنے کے لئے اپنے رابطہ کو مضبوط بنانے پر اتفاق کیا ہے اور اسی طرح ان دونوں رہنماؤں نے سرحدوں کی حفاظت کرنے اور دہشت گردوں کو روکنے کے لئے مشترکہ فورسز کی تشکیل کرنے کے سلسلہ میں غور وفکر کیا ہے۔

        یہ اطلاع قاہرہ میں مصری وزیر خارجہ سامح شکری اور سوڈانی وزیر خارجہ ابرہیم الغندور کے درمیان ہونے والے مذاکرات کے بعد ملی ہے۔ یاد رہے کہ سوڈانی وزیر خارجہ کا استقبال مصری صدر عبد الفتاح السیسی نے بھی کیا ہے اور مصر اور سوڈان کے درمیان تعلقات کی خصوصیت اور دونوں ملکوں کی عوام کے درمیان تاریخی قدیم روابط پر زور دیا ہے۔

اتوار 9 رمضان المبارک 1438 ہجری­ 04 جون 2017ء  شمارہ: (14068)

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>