مصر کے خلاف ہمیں کوئی ملک نہیں اکسا سکتا : سوڈانی وزیر خارجہ - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: پیر, 5 جون, 2017
0

مصر کے خلاف ہمیں کوئی ملک نہیں اکسا سکتا : سوڈانی وزیر خارجہ

 

قاہرہ: سوسن ابو حسين

      سوڈان کے وزیر خارجہ ابراہیم غندور نے اپنے ملک کے مصر کے ساتھ تعلقات کو "انتہائی خاص قرار دیا” اور "الشرق الاوسط” سے بات کرتے ہوئے کہا کہ کوئی بھی ملک سوڈان کو مصر کے خلاف نہیں اکسا سکتا۔

قطر کے سوڈان کے ساتھ خاص تعلقات کی بنا پر اگر خرطوم کو مصر کا استحصال کرنے کو کہا جائے تو کیا صورت ہوگی؟، اس سوال کے جواب  دیتے ہوئے   غندور نے کہا "ہم کسی کو بھی پرگز اس چیز کی اجازت نہیں دیں گے کہ وہ کسی صورت مصر کی سلامتی و استحکام کو نقصان پہنچائے”۔ 

 

پیر 10 رمضان المبارک 1438 ہجری­ 05 جون 2017ء  شمارہ: (14069)
الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>