شامی ڈیموکریٹک فورسز 3 ڈیموں کا کنڑول سنبھال رہی ہے اور حکومت الرقہ کو قومی دھارے میں لا رہی ہے - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
کو: پیر, 5 جون, 2017
0

شامی ڈیموکریٹک فورسز 3 ڈیموں کا کنڑول سنبھال رہی ہے اور حکومت الرقہ کو قومی دھارے میں لا رہی ہے

امریکی فوجی گاڑیاں الرقہ کے دیہات عین عیسی کی جانب "داعش” کو بے دخل کرنے کو تیار ہیں (ا.ف.ب)

 

بيروت: كارولين عاكوم

      کل "شامی ڈیموکریٹک فورسز” نے تنظیم داعش سے دریائے فرات کے اہم ڈیم بعث کا کنٹرول حاصل کر لیا ہے۔ ڈیموکریٹک فورسز نے اہم ترین کئی ایک ڈیموں میں سے اب تک تین کا کنٹرول سنبھالا ہے، جو کہ رقہ شہر کی جانب اس کی تازہ ترین پیش رفت ہے۔

      یہ پیش رفت اس وقت میں ہے کہ جب شام کی حکومتی فوج ملک کے شمالی علاقے حلب کے اہم مشرقی گاؤں "مسکنہ” کا کنٹرول سنبھال چکی ہے، جس پر تنظیم داعش نے 2014 میں قبضہ کر لیا تھا۔ حکومتی فورسز کمانڈوز کے گروپوں اور "حزب اللہ” لبنانی کی ایلیٹ فورسز کی قیادت میں حلب کے گورنریٹ الرقہ کے ساتھ مشرقی دیہات میں پہنچ چکی ہے، جہاں حکومتی فورسز کو دریائے فرات کے جنوب مغربی ساحلوں پر دیکھا گیا ہے۔

 

پیر 10 رمضان المبارک 1438 ہجری­ 05 جون 2017ء  شمارہ: (14069)
شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>