آئرش شناخت کا حامل مراکشی نوجوان لندن حملوں میں ملوث - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: منگل, 6 جون, 2017
0

آئرش شناخت کا حامل مراکشی نوجوان لندن حملوں میں ملوث

پولیس اور سی آئی ڈی کے اہلکار مشرقی لندن میں ایک گھر کے سامنے کھڑے ہیں جس پر کل صبح چھاپہ مارا گیا تھا (ا.ف.ب)

 

لندن: "الشرق الاوسط”

      کل برطانوی پولیس نے گذشتہ ہفتے کے روز لندن میں حملہ کرنے والے تین مسلح افراد میں سے دو کی شناخت کرلی ہے۔ معلوم ہوا ہے کہ ان میں سے ایک رشید رضوان نامی آئرش شناخت کا حامل مراکشی ہے، جبکہ دوسرا پاکستان میں پیدا ہونے والا برطانوی شہری خرم شہزاد بٹ ہے جو "سیکورٹی سروسز میں مشہور تھا”۔

      برطانوی انسداد دہشت گردی پولیس کے سربراہ مارک راولی نے بیان دیتے ہوئے کہا کہ 27 سالہ بٹ انتہا پسند سرگرمیوں کی وجہ سے زیر نگرانی تھا، مگر "اس بات کا کوئی ثبوت نہیں تھا کہ وہ اس حملے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے”۔ انہوں نے 33 سالہ رضوان کے بارے میں "دعوی کیا کہ وہ مراکشی اور لیبی ہے”۔ "رویٹرز” ایجنسی کے مطابق رضوان نے 25 سالہ رشید الخضر کے نام کی شناخت کو استعمال کیا۔

 

منگل 11 رمضان المبارک 1438 ہجری­ 06 جون 2017ء  شمارہ: (14070)
الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>