درعا کو "حلب کے سے منظر نامے" کا خطرہ - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
به قلم:
کو: منگل, 6 جون, 2017
0

درعا کو "حلب کے سے منظر نامے” کا خطرہ

"حزب اللہ” کے 14 افراد ہلاک اور شام کا حکومتی جہاز تباہ

کل دمشق کے مضافاتی علاقے دکوہ میں گر کر تباہ ہونے والے شامی حکومتی جنگی طیارے کا ملبہ جسے مشرقی سیاہ فوج کی جانب نشر کیا گیا ہے

 

بیروت: یوسف دیاب اور بولا اسطیح

      شام کی حکومتی فورسز کی جانب سے گزشتہ دو روز میں درعا بمباریوں میں اضافہ ہوا ہے، جس ک ی تعداد اب 500 تک پہنچ چکی ہیں، جس سے شہر میں "حلب کے منظر نامے” کا خطرہ پیدا ہو گیا ہے۔

      "شام میں انسانی حقوق کی رصد گاہ” کے مطابق ” درعا میں ہفتہ کی صبح سے بمباری جاری ہے جن کی تعداد 500 تک پہنچ چکی ہے”۔ ان سرگرمیوں سے ظاہر ہوتا ہے کہ حکومتی افواج اور "حزب اللہ” کی ملیشیا درعا شہر کا مکمل کنٹرول سنبھالنا چاہتی ہیں۔ جبکہ باقی شہروں اور قصبوں کے رہائشیوں کو مفاہمت کے ضمن میں شمالی شام کی جانب ہجرت کرنے پر مجبور کرنا چاہتی ہے۔ دریں اثناء "رصد گاہ” نے تصدیق کی کہ "حزب اللہ” کے ایک ٹھکانے کو میزائل سے نشانہ بنانے کے نتیجے میں اس کے کم سے کم 14 عناصر ہلاک ہوگئے ہیں۔

      دریں اثناء شام کی آزاد فوج کے ماتحت "مشرقی سیاہ فوج” نے مشرقی دمشق کے مضافاتی علاقے دکوہ میں حکومت کا "21 مگ” ساختہ جنگی طیارہ مار گرایا، جس کے گرنے کے بعد اس میں پائلٹ کی جلی ہوئی لاش ملی۔

 

منگل 11 رمضان المبارک 1438 ہجری­ 06 جون 2017ء  شمارہ: (14070)
شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>