ٹرمپ قطر کو تنہا کرنے کو "دہشت گردی کے خاتمے کے آغاز" سے تعبیر کر رہے ہیں - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: بدھ, 7 جون, 2017
0

ٹرمپ قطر کو تنہا کرنے کو "دہشت گردی کے خاتمے کے آغاز” سے تعبیر کر رہے ہیں

خادم حرمين کویت کے امیر کا خیر مقدم کر رہے ہیں – دوحہ کو اپنا رویہ بدلنے کی خاطر قائل کرنے کے لئے  اقدامات کا آغاز – قطری ریال پر دباؤ

خادم حرمین شریفین کل جدہ کے السلام پیلس میں کویت کے امیر شیخ صباح احمد جابر الصباح کو خیر مقدم کرتے ہوئے (تصوير: بندر الجلعود)

 

رياض ـ جدہ ـ واشنگٹن – پیرس: "الشرق الاوسط”

      خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز نے کل شام جدہ میں کویت کے امیر شیخ صباح احمد جابر الصباح کا خیر مقدم کیا، اسی اثنا میں امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے 6 عرب ممالک؛ جن میں سرفہرست سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، بحرین اور مصر شامل ہیں، کی جانب سے دوحہ کے حکام کے خلاف اٹھائے گئے اقدام کی تائید کا اعلان کرتے ہوئے اسے "دہشت گردی کے خاتمے کا آغاز” قرار دیا۔

      خادم حرمین شریفین اور کویت کے امیر کے مابین بات چیت کے سیشن کے دوران خطے کے واقعات میں پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔ علاوہ ازیں شاہ سلمان آج جدہ میں بحرین کے بادشاہ شاہ حمد بن عیسی آل خلیفہ سے علاقائی اور بین الاقوامی تازہ ترین صورت حال کا جائزہ لینے کے لئے ملاقات کریں گے۔

 
بدھ 12 رمضان المبارک 1438 ہجری­ 07 جون 2017ء   شمارہ (14071)
الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>