لندن حملے کا تیسرا حملہ آور مراکشی نژار اطالوی شہری - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: بدھ, 7 جون, 2017
0

لندن حملے کا تیسرا حملہ آور مراکشی نژار اطالوی شہری

گذشتہ ہفتے کے روز "لندن بریج” پر ہونے والے دہشت گردانہ حملے میں متاثرین کے سوگ میں کل ایک منٹ کی خاموشی کے دوران پولیس افسران اور شہری (ا۔ف۔ب) – تین حملہ آور (بالترتیب) خرم شہزاد بٹ، رشید رضوان اور یوست زغبہ مراکشی (اسکاٹ لینڈ یارڈ)

 

لندن : "الشرق الاوسط”

       کل برطانوی پولیس نے اعلان کیا ہے کہ اس نے گذشتہ ہفتے کے روز لندن میں کچلنے اور چاقو سے حملہ کرنے والوں میں شریک تیسرا حملہ آور 22 سالہ مراکشی نژاد اطالوی شہری یوسف زغبہ ہے۔ یہ اعلان اس کے ساتھیوں کی نشاندہی کے بعد کیا گیا ہے۔

      فرانسیسی اخباری ایجنسی نے برطانوی پولیس کے بیان کو نقل کیا ہے کہ انہوں نے مشرقی لندن کے نواح میں رات گئے چھاپہ مارا اور کل صبح ایک 27 سالہ شخص کو گرفتار کر لیا ہے۔ اس سے قبل پولیس نے 12 افراد کو گرفتار کیا تھا مگر بعد میں ان سب کو رہا کر دیا گیا تھا۔

 

بدھ 12 رمضان المبارک 1438 ہجری­ 07 جون 2017ء   شمارہ: (14071)
الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>