شام میں اسد کے اتحادیوں کی امریکہ کو دھمکی - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: جمعرات, 8 جون, 2017
0

شام میں اسد کے اتحادیوں کی امریکہ کو دھمکی

شام عراق اردن سرحد کے قریب بین الاقوامی اتحادی بیس تنف کے حمایت یافتہ "انقلابی کمانڈوز” کی جانب سے تقسیم کی گئی تصویر

 

بيروت: يوسف دياب – نذير رضا

     کل بشار الاسد اور اس کے حمایتی ایران کی اتحادی فورسز نے سخت الفاظ میں شام میں موجود امریکی بیس کو نشانہ بنانے کی دھمکی دی ہے، جو کی امریکہ کی جانب سے تنف کے سرحدی راستے کی جانب ان افواج کو نشانہ بنائے جانے کے جواب میں ہے۔

      شامی علاقوں میں موجود امریکی افواج کو واضح دھمکی دیتے ہوئے "شامی اتحادیوں کے چیمبر فورسز کی کارروائیوں کے کمانڈر” نامی ایک شخص نے بیان دیا ہے کہ جنگجو اس کا جواب جلد ہی "مناسب وقت میں” ضرور دیں گے۔ بیان میں اس بات پر زور دیا گیا کہ شام اور اس کے گرد ونواح میں امریکی افواج کے جمع ہونے کی جگہیوں اور میزائل و فوجی نظام کو ضرور ہدف بنایا جائے گا۔

جمعرات 13 رمضان المبارک 1438 ہجری­ 08 جون 2017ء  شمارہ: (14072)
الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>