"ایف بی آئی" کے معزول ڈائریکٹر کی گواہی اور قیاس آرائی کے نئے دروازے - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
به قلم:
کو: جمعہ, 9 جون, 2017
0

"ایف بی آئی” کے معزول ڈائریکٹر کی گواہی اور قیاس آرائی کے نئے دروازے

                 کل کانگریس کے سامنے گواہی دینے سے پہلے حلف اٹھاتے ہوئے (رویٹرز)

 

واشنگٹن: ہبہ قدسی

      کل امریکی تحقیقاتی فیڈرل بیورو (ایف بی آئی) کے معزول ڈائریکٹر جیمز کومی نے کانگریس کے سامنے گواہی دی، جس سے روس کو معاونت کرنے پر تحقیق کے سلسلہ میں صدر ٹرمپ کی مداخلت کے بارے میں قیاس آرائیوں کے لئے دروازے کھل گئے ہیں۔

      کومی نےامریکی سینیٹ میں انٹیلی جنس کمیٹی کے سامنے گواہی دیتے ہوئے یقین اس بات پر زور دیا کہ سن 2016 میں ہونے والے صدارتی انتخابات کے دوران ٹرمپ کی انتخابی مہم میں روس کی مداخلت کے بارے میں "ایف بی آئی” کی تحقیقات پر صدر ٹرمپ نے انہیں رکنے کے لئے نہیں کہا۔ جبکہ ایک مخصوص سوال کہ شاید ٹرمپ کی جانب سے خاص طور سے اس کا مطالبہ کیا گیا ہو؟ اس کے جواب میں کومی نے کہا "نہیں”۔

جمعہ 14 رمضان المبارک 1438 ہجری­ 09 جون 2017ء  شمارہ: (14073)
شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>