ٹرمپ کی طرف سے قطر کو فوری طور پر دہشت گردی کا تعاون نہ کرنے کی دعوت - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: ہفتہ, 10 جون, 2017
0

ٹرمپ کی طرف سے قطر کو فوری طور پر دہشت گردی کا تعاون نہ کرنے کی دعوت

کل واشنگٹن میں ٹرمپ ایک پریس کانفرنس کے دوران

واشنگٹن: ہبہ القدسی

         کل امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے قطر پر یہ الزام عائد کیا ہے کہ وہ تاریخی اعتبار سے بڑے پیمانہ پر دہشت گردی کا تعاون کرنے والا ملک ہے اور انہوں نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ اب دہشت گردی کا تعاون بند کر دینے کا وقت آچکا ہے۔

         کل ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں روم کے صدر کے ساتھ منعقدہ پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ کسی ملک کے لئے یہ ممکن نہیں ہے کہ وہ تشدد پسندی کو قبول کرے یا اپنے علاقہ میں اس غلط فکر کی نشر واشاعت کرنے کی اجازت دے۔ اسی طرح انہوں نے اپنی امید کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ریاض میں منعقدہ عرب – اسلامک – امریکی سربراہی اجلاس دہشت گردی کے خاتمہ کا آغاز ہے۔ انہوں نے اس بات کی طرف بھی اشارہ کیا ہے کہ اجلاس میں قطر کے رویوں کے خلاف اٹھ کھڑے ہونے کے سلسلہ مین گفت وشنید ہوئی ہے اور یہ فیصلہ کرنا ضروری ہے۔ کیا ہم آسان فیصلہ لیں یا حتمی فیصلہ کریں لیکن یہ ضروری ہے؟ ضروری ہے کہ فوری طور پر دہشت گردی کی مالی مدد کو روک دیا جائے۔

ہفتہ 15 رمضان المبارک 1438 ہجری­ 10 جون 2017ء  شمارہ: (14074)

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>