ترکی کی طرف سے قطر میں فوجیوں کی تعیناتی ۔۔۔ قطر کی طرف سے متضاد اشارے - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: اتوار, 11 جون, 2017
0

ترکی کی طرف سے قطر میں فوجیوں کی تعیناتی ۔۔۔ قطر کی طرف سے متضاد اشارے

کل استنبول میں ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان بحرین کے وزیر خارجہ الشیخ خالد ابن احمد ابن محمد آل خلیفہ کا استقبال کرتے ہوئے

استنبول: سعید عبد الرازق

         جس وقت سعودی عرب اور امارات نے امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے اس بیان کا استقبال کیا جس میں انہوں نے قطر سے دہشت گردی کا تعاون بند کرنے کا مطالبہ کیا تھا اسی وقت قطر کی طرف سے متضاد اشارے ملے تھے جس میں اس نے اعلان کیا تھا کہ یہ مسئلہ خلیجی ہے اور اس کا حل بھی خلیجی ہوگا اور مصر اور لیبیا کو مداخلت کرنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔

        استنبول میں ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے کل بحرین کے وزیر خارجہ الشیخ خالد ابن احمد ابن محمد آل خلیفہ کے ساتھ منعقدہ ایک مذاکراتی اجلاس میں قطر کے ساتھ اس مسئلہ کو رمضان المبارک سے پہلے ختم کرنے اور اس کو حل کرنے کی دعوت دی ہے۔

اتوار 16 رمضان المبارک 1438 ہجری­ 11 جون 2017ء  شمارہ: (14075)

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>