داعش کی طرف سے پرامن طور پر نکل جانے کے بدلہ میں رقہ کو حوالہ کرنے کی پیش کش - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: اتوار, 11 جون, 2017
0

داعش کی طرف سے پرامن طور پر نکل جانے کے بدلہ میں رقہ کو حوالہ کرنے کی پیش کش

ترکی کی سرحدوں پر جہاں ابھی بہت سارے پناہ گزین قیام پذیر ہیں وہیں کے راس العین نامی ایک علاقہ میں ایک پناہگزین خاتون جاتی ہوئی

بیروت: یوسف دیاب

         شام کی ڈیموکریٹک فورسز نے کل رقہ شہر کے شمال اور مشرق میں نئے علاقوں پر قبضہ کرکے شہر کے اندر نئی پیش رفت کی ہے اور یہ کامیابی تنظیم داعش کے جنگجوؤں کے ساتھ زبردست جنگ کرنے کے بعد حاصل ہوئی ہے۔ اسی کے ساتھ یہ بھی خبر ملی ہے کہ رقہ میں داعش کے تابع عشائر وفد کردستانی ڈیموکریٹک اتحاد کے ساتھ تل ابیض میں شہر کو حوالہ کرنے کے سلسلہ میں مذاکرات کر رہے ہیں لیکن ان کی یہ شرط ہے کہ پہلے  ان کے جنگجو پر امن طور پر وہاں سے نکل جائیں گے۔

اتوار 16 رمضان المبارک 1438 ہجری­ 11 جون 2017ء  شمارہ: (14075)

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>