مئے کا معزولی سے بچنے کے لئے حکومت کی تشکیل میں جلدی - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: پیر, 12 جون, 2017
0

مئے کا معزولی سے بچنے کے لئے حکومت کی تشکیل میں جلدی

مئے اور ان کے شوہر کل میڈین ہیڈ میں اپنے انتخابی حلقے میں ایک چرچ کی جانب جاتے ہوئے (ا.ب.ا)

 

لندن: "الشرق الاوسط”

      برطانوی وزیر اعظم ٹریسا مئے، گذشتہ جمعرات کو ہونے والے انتخابات میں کنزرویٹو پارٹی کی اکثریتی قیادت کی شکست کے بعد، اپنی حکومت کی برطرفی سے بچنے کے لئے نئی حکومت کی تشکیل کو کل جلد مکمل کرنا چاہتی ہیں۔ جمعہ کے روز مئے نے اہم وزراء کو ان کے منصب پر قائم رکھتے ہوئے کل نئی خاتون وزیر ڈمیان گرین کو خصوصی اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے ملک کی پہلی نائب وزیر اعظم مقرر کیا ہے۔۔۔

      مئے پر مسلسل دباؤ ہے، جیسا کہ کل سابق وزیر مالیات جورج اوزبورن نے بیان دیا ہے کہ مئے ایک "منتقل شدہ لاش” بن چکی ہیں، انہوں نے مزید کہا کہ "اب صرف ایک ہی سوال باقی رہ گیا ہے کہ موت کی وادی میں جانے کے لئے کتنا وقت باقی ہے”۔ کل کے برطانوی میڈیا کے مطابق مئے کے لئے اب مشکل ہے کہ وہ مزید چند ماہ اپنے منصب پر قائم رہیں، درحقیقت "سنڈے ٹائمز” نے لکھا ہے کہ وزیر خارجہ بوریس جونسن ان کی جانشینی کے لئے تیار ہیں، لیکن جونسن نے اس کی تردید کی ہے۔

پیر 17  رمضان المبارک 1438 ہجری­ 12 جون 2017ء  شمارہ: (14076)
الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>