جدہ میں سعودی عرب - پاکستان مذاکرات، خطے میں ترقی اور دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: منگل, 13 جون, 2017
0

جدہ میں سعودی عرب – پاکستان مذاکرات، خطے میں ترقی اور دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

خادم حرمين اور نواز شريف کا سربراہی اجلاس

خادم حرمين لشريفين کل جدہ کے السلام پیلس میں اپنے مہمان پاکستانی وزیر اعظم محمد نواز شریف کے ساتھ افطاری کرتے ہوئے – اور کل شاہ سلمان عراقی وزیر اعظم حیدر العبادی کا خیر مقدم کریں گے (واس)

 

جدہ: "الشرق الاوسط”

      کل خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز نے جدہ کے السلام پیلس میں پاکستانی وزیر اعظم محمد نواز شریف کے ہمراہ تبادلۂ خیال پر مبنی اجلاس منعقد کیا۔ اس دوران دونوں فریقوں نے "متعدد شعبوں میں دونوں ممالک کے درمیان قریبی تعلقات کا جائزہ لیا”، علاوہ ازیں اجلاس میں خطے کی ترقی پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔۔۔

       خادم حرمین شریفین کے کل مغرب سے قبل السلام پیلس میں پاکستانی وزیر اعظم کا خیر مقدم کیا اور اس دوران دونوں نے ایک دوسرے کو ماہ رمضان کی مبارکباد پیش کی اور دعا کی کہ اللہ تعالی خیر و برکت کے ساتھ اس ماہ مبارک کو دوبارہ امت اسلامیہ اور عربیہ کر دیکھنا نصیب فرمائے، اس کے بعد سب نے خادم حرمین شریفین کے ساتھ مل کر افطاری کی۔

منگل 18 رمضان المبارک 1438 ہجری­ 13 جون 2017ء   شمارہ: (14077)
الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>